قلات شہراورگردونواح سخت سردی کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت منفی3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات شہراورگردونواح سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں تفصیلات کے مطابق قلات شہراورگردونواح سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات شدید سردی میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی طویل اعلانیہ ار غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے