سبی،فورسز کو پانی فراہم کرنیوالی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ

سبی(ڈیلی گرین گوادر) سبی میں فورسز کی پانی سپلائی کرنے والی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے لہڑی میں فورسز کو پانی سپلائی کرنیوالی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے