خیرپور،نجی ہاسٹل سے طالبعلم کی لاش برآمد

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) خیر پور کے علاقے گمبٹ میں نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی بی ایس نرسنگ پروگرام کے تیسرے سال کا طالب علم تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجوہات جاننے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے