صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر امان اللہ کنرانی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کابینہ کی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس میں صوبائی وزراء کیپٹن (ر)میر زبیر جمالی،وزیر داخلہ و ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی وزیر صحت و امجد رشید وزیر خزانہ و مال حکومت بلوچستان و سیکریٹری قانون و سیکریٹری نظم و نسق عمومی اس کے ارکان ہوں گے جو اٹھارویں ترمیم کے بعد قواعد و ضوابط و تدوین و ترویج کا جائزہ لے کر کابینہ کو رپورٹ دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے