پانچ سے 15 سال کے بچوں نے بلوچستان میں کفن باندھ کر دھرنا دیا ہوا ہے، کہیں معاملات گھمبیر نہ ہوجائیں،سینیٹر شفیق ترین

اسلا م آباد (ڈیلی گرین گو ادر) ایوان بالا میں سینیٹر شفیق ترین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پانچ سے 15 سال کے بچوں نے بلوچستان میں کفن باندھ کر دھرنا دیا ہوا ہے، بارڈر کا علاقہ ہے کہیں معاملات گھمبیر نہ ہوجائیں۔جس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ میں وزیر داخلہ سے چیمبر میں بلا کر بات کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے