بلوچستان سے سندھ آنا دوسرے ملک آنا جیساہے، روزانہ تذلیل کی جاتی ہے،سینیٹر دنیش کمار

اسلا م آباد (ڈیلی گرین گو ادر) ایوان بالا میں سینیٹر دنیش کمار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صدیوں سے لوگ بارڈ کے دونوں جانب رہ رہے ہیں، کراچی کی عوام جب حب سے آتے ہیں تو رل جاتے ہیں وڑ جاتے ہیں، بلوچستان سے جو لوگ آتے ہیں سندھ پولیس ایک ایک کو اتار کر پیسے گنتے ہیں، بلیک میل کیا جاتا ہے کہ پیسے دو نہیں تو افغانی شو کریں گے، رینجرز اور کوسٹ گارڈ بھی مسائل بناتی ہے، بلوچستان سے سندھ آنا دوسرے ملک آنا جیساہے، روزانہ تذلیل کی جاتی ہے۔ سینیٹر دنیش کمار نے مطالبہ کیا کہ پاکستان کوسٹ گارڈ اور سندھ پولیس کو قائمہ کمیٹی میں بلایا جائے اور ان سے پوچھا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے