افغانستان سے آنے والے ویزا لیں،ہم کوشش کریں گے کہ پاک افغان سرحدکو قانونی بنائیں،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ڈیلی گر ین گوادر)ایوان بالااجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں جلد از جلد انتخابات ہوں اور ایوان مکمل ہو۔سرفرازبگٹی نے کہا کہ چمن بارڈر کے معاملے پر تفصیل سے بات کی گئی۔انہوں نے کہا کہ یورپ کا پاکستان کے ساتھ موازنہ نہیں ہو سکتا، ہماری خواہش ہے کہ افغانستان سے آنے والے ویزا لیں، ہم کوشش کریں گے کہ پاک افغان سرحدکو قانونی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے