کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد رشید چوک سے محمد انورنا می شخص کی لاش ملی ہے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے