پنجاب بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیاتفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے بھر میں بڑھتی ہوئے سموگ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا۔پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت ہماری ترجیح ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے