تربت،ہوشاپ میں سڑک کے کنارے بم دھماکہ،3 افراد جاں بحق

تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت ہوشاپ میں سڑک کے کنارے بم دھماکہ، تین افراد جاں بحق لیویز ذرائع کے جاں بحق افراد میں دو بھائی شاہجان اور عادل بتائے جاتے ہیں جبکہ تیسرے شخص کی شناخت نبی داد ولد جان محمد بتایا جاتاہے جاں بحق ہونے والےتینوں افراد گاڑی میں سوار تھے تینوں افراد ضلع کیچ کے علاؤہ بالگتر کے رہائشی ہیں شاید ریمورٹ کنٹرول بم سے سول گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہوواقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے