کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری،شہریوں و ہوٹل مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری ہے ،شہر کے تمام تندور بند ہیں ۔شہریوںو ہوٹل مالکان کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں۔تفصیلات کے مطابق تندور ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ پرائس لسٹ میں تندور کی روٹی کی قیمت میں کمی منظور نہیں،ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ تندوروں پر افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر مزدوروں کے خلاف کارروائی بند کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے