کوئٹہ، چمن پھاٹک پرنا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک پرنا معلوم مسلح افراد کیفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، کوئٹہ چمن پھاٹک پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جاں بحق شخص کی شناخت عنایت اللہ کاکڑ سکنہ کلہ شاہو کے نام سے ہوا مزید کارروائی کوئٹہ پولیس کرررئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے