منگچر، سنگ مرمر لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ، ڈرائیوروں کی احتجاج

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات منگچر کے قریب قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لے جانے والے ٹرکوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا فائرنگ سے ٹرک گاڑیوں کے ٹائر برسٹ ہوگئے، فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، لیویز ذرائع ٹرک ڈرائیوروں نے احتجاج کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو منگچر میں بلاک کردیا،روڈ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے