مریم نوازصاحبہ جب آپ کی پارٹی کو حکومت ملی تولاپتہ افراد پر بات تک گوارا نہیں کیا،نصراللہ بلوچ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے 2021 میں ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنے پربیٹھے لاپتہ افرادکے لواحقین سے بھی وعدہ کیاتھاکہ ن لیک اقتدار میں آئی تو لاپتہ افراد کامسئلہ حل کرانے میں اپناکرداراداکریگی لیکن جب آپکی پارٹی کوحکومت ملی تو آپ نے لاپتہ افراد مسئلے پربات کرنابھی گوارا نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے