بولان،کچھی کے علاقے میں گیسٹرو سے بچہ جاں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر)کچھی بولان کے علاقے سنی گاوں میں گیسڑو وبا سے ایک بچہ جانبحق جانبحق ہونے والا بچہ غلام سرور جتوئی نامی شخص کا بیٹا ہے جس کا تعلق سنی گاوں سے ہے جانبحق ہونے والے بچے کی عمر تین ماہ تھی ہلاک ہونے والے بچے کا نام نقیب اللہ ہیزرائع آمدہ اطلاعات کے مطابق کچھی بولان کی تحصیل سنی کے گردونواح دیہاتوں میں گیسڑو وبا پھیلنے کا اندیشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے