اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس کا جائزمطالبات کے حق میں احتجاج،پولیس نے50 سے زائد طلباء کوگرفتار کرلیا

اوتھل(ڈیلی گرین گو ادر)اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس کا احتجاجی کیمپ،جائز مطالبہ نہ ماننے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے بھاری پولیس کے نفری بلائی۔ 50 سے زیادہ اسٹوڈنٹس نے گرفتار دے دی جنہیں تھانہ منتقل کیا گیا۔جاٸز مطالبات کےلیے احتجاج پر بھی انتظامیہ نے پولیس کے ذریعے فاٸرنگ و شیلنگ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے