دکی،کان میں دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی کی مقامی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں دم گھٹنے کے باعث ایک کانکن رحیم اللہ ولد کریم اللہ قوم سید سکنہ افغانستان جاں بحق جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے