کوئٹہ میں نانبائیوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری رہی،عوام کو روٹی کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نانبائیوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری رہی عوام کو روٹی کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے تندور ایسو سی ایشن کی ہڑتال سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں دو ٹوک الفاظ میں جواب دیا ہے کہ غیر ملکیوں کے خلاف اپریشن جاری رہے گی اس حوالے سے کوئی دباو قبول نہیں کیا جائے غیر ملکیوں کو پاکستان سے جانا ہی ہوگا ہڑتال کے سبب لوگوں کو روٹی کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے