ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ محمد علی پٹرول پمپ پر فیلڈر گاڑی میں آگ لگ گئیں

ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ محمد علی پٹرول پمپ پر فیلڈر گاڑی میں آگ لگ گئیں زرائع کے مطابق فیلڈر گاڑی ایرانی پٹرول سے بھری ہوئی تھی کہ اچانک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی. اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچ کر آگ بجھا دی. مگر فائر بریگیڈ کی گاڑی کا مین پانی کا پائپ جگہ بہ جگہ پھٹا ہوا تھا. جوکہ فیلڈر گاڑی میں لگی آگ بجھانے کی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. دوسری جانب فیلڈر میں لگی آگ تک پانی صیح طریقے سے نہیں جاتا تھا. جوکہ مزید نقصان بھی اٹھانا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے