سبی، موٹر سائیکل اور کار میں تصادم جس کے نتیجے تین افراد زخمی

سبی(ڈیلی گرین گوادر)سبی تلی روڈ پے موٹر سائیکل اور کار میں تصادم جس کے نتیجے تین افراد زخمی ہوئے جنہیں سول منتقل کیا گیا تفصیلات کے مطابق تلی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے ہوئی جس کے باعث تین افراد زخمی ہوئے جنھیں طبی کیلئے سیول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ایدھی زرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت وزیر خان، علی دوست ولد وزیر خان، رحمت اللہ ولد وزیر خان قوم مری سے ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے