جھل مگسی، لیویز فورس کی کاروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی میں لیویز فورس کی کاروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار۔ لیویز حکام کے مطابق جھل مگسی میں لیویز فورس کے اہلکاروں دوران گشت کارروائی عمل میں لا تے ہوئے مقدمہ 04/2023 میں مطلوب روپوش ملزم مٹھل خان ولد غلام محمدکو گرفتار کر لیااور اسے مزید تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے