موجودہ انڈرٹیکر حکومت تمام تر آمرانہ چالوں کااستعمال کررہی ہے،سرداراخترجان مینگل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے محسن داوڑ کو چمن میں جاری دھرنے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ انڈرٹیکر گورنمنٹ اپنے اقدامات سے یقینی بنا رہی ہے کہ عوام کو منصفانہ وآزادانہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے تمام تر آمرانہ چالوں کااستعمال کیاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے