جام کمال خان سے سیاسی وقبائلی شخصیت حاجی نوراللہ لہڑی کی ملاقات، سیاسی وعلاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے سیاسی وقبائلی شخصیت حاجی میرنوراللہ لہڑی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے سیاسی وقبائلی شخصیت حاجی میرنوراللہ لہڑی نے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی وعلاقائی صورتحال سمیت دیگر اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے