کانگوسےکوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کانگوسےکوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں18 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق کانگو سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 18 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں کوئٹہ میں کانگو سے متاثرہ 60 افراد سامنے آئے ہیں جن میں سے 15متاثرین کا تعلق شعبہ صحت سے ہے10 ڈاکٹروں سمیت 15 افراد کو علاج کے لیے کراچی منتقل کیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر شکر اللہ اور ایک خواتین کانگو سے جاں بحق ہوئےتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے