جمعیت علماء اسلام خضدارکا خضدار کی تین صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے لئے امیدواروں کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علماء اسلام خضدار نے خضدار کی تین صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی این اے 256 سے مولانا قمرالدین پی بی 18 زہری سے وڈیرہ سرور موسیانی پی بی 19 سے میریونس عزیز زہری پی بی 20 جسٹس ریٹائرڈ عبدالقادر مینگل کی سفارش کردی ہے۔ امیدواروں کے حتمی ناموں کی منظوری جے یوآئی مرکز دیگی۔ آج جمعیت علمائے اسلام خضدار کے امیر مولانا قمرالدین کی زیر صدارت اجلاس میں خفیہ رائے شماری کے لئے ذریعے ان ناموں کی منظوری دیدی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے