یونان میں 5.5 شدت کا زلزلہ
یونان(ڈیلی گرین گوادر)یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز نے یونان زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی۔