نال،نامعلوم افراد کی فائرنگ سےصحافی شریف سنجرانی جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوامدر)نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علا قے نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سوشل ورکر شریف سنجرانی جاں بحق ہو گیا،صحافی شریف سنجرانی کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ گھر سے بازار کی جانب جارہے تھے، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے