حب میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ ایدھی زرائع کے مطابق جمعہ کی شام کو حب کے علاقے لیبر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 25سالہ صادق ولد میاں داد جاں بحق جبکہ اسلام ولد تاج محمد اور مہربان ولد میاں داد زخمی ہوگئے جنکو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو نیشنل پارٹی کے کارکن بتائے جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے