افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کرنے کیخلاف محسن داوڑ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
اسلام آباد(ڈیلی گرین گو ادر) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے فرحت اللہ بابر، سینیٹر مشتاق احمد، آمنہ مسعود جنجوعہ، جبران ناصر، سید معاز شاہ، پاسٹر غزالہ پروین، ایمان مزاری، احمد شبر، عمران شفیق، لیوک وکٹر، سیال شفیق اور راحیل قاصی کے ساتھ سپریم کورٹ میں ایپکس کمیٹی اور کیر ٹیکر حکومت کے افغان افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ملک سے بے دخل کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی۔