بلاول بھٹو زرداری سے جام کمال خان اورنوابزادہ عامر خان مگسی کی ملاقات،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

کراچی/کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اورنوابزادہ عامر خان مگسی نے ملاقات کی۔ منگل کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور نوابزادہ عامر خان مگسی نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے