وڈھ،ماں بیٹے کے قتل کیخلاف لواحقین کا دھرنا

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)گزشتہ روز وڈھ میاندر کے مقام پر گھر میں گھس کر دو افراد کے قتل کے خلاف لواحقین نے میاندر کے مقام پر شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ قاتوں کی گرفتاری تک شاہراہ کو بلاک رکھا جائے گا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزبلوچستان کے شہر وڈھ کے علاقہ میاندر میں نوراللہ لہڑی نامی شخص کے گھر میں نامعلوم مسلح افراد گھس کر ماں اور بیٹے کو قتل کردیا تھا۔ جس کا مقدمہ مقامی انتظامیہ نے درج کرکے تفتیش کاآغاز کر دیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے