نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود ابادی سردار اعجاز احمد خان جعفر نیپال کے دورے پر روانہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود ابادی سردار اعجاز احمد خان جعفر نیپال کے دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ زچگی اور اسقاط حمل کے بعد خاندانی منصوبہ بندی 2030 کے حوالے سے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کریں گے علاوازیں وہ خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کے حوالے سے اپنا مقالہ بھی پیش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے