قلات پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی منشیات فروش گرفتار چرس اورآئس برآمد

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی منشیات فروش گرفتار چرس اور آئس برآمد انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ و جناب ڈی آئی جی قلات رینج منیر احمد شیخ کی منشیات کے خلاف خصوصی کمپیئن میں ایس پی قلات بابر مشتاق کے ہدایت پر DSP/SDPO قلات میر فیصل رشید کے زیر نگرانی میں ایس ایچ او قلات حبیب الرحمان بابئی، سینئر انسپیکٹر عبدالقادر لانگو، ASHO نذیر احمد عمرانی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عظیم سکنہ مغلزئی قلات کو گرفتار کرلیا گیا ملزم سے چرس اور آئس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا یاد رہے ملزم اکثر منشیات کا کاروبار کرتا تھا جس کو قلات پولیس نے گرفتار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے