اوتھل، شیعہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ،دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر)اوتھل میں شیعہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ،دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر ایران جانے والی شیعہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے