انسانی حقوق کے علمبردار آج کیوفلسطینی عوامی کی نسل کشی پر خاموش ہے،مولانا قمر الدین

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام آج مسجد اقصی کی آزادی کیلئے آج مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں طوفان الاقصی کا انعقاد کیا ہے میں تمام کارکنوں کو مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے کوئٹہ میں موجود ہے اس سے پوری دنیا کو یہ پیغام جائے گا کہ جمعیت علما اسلام فلسطینی عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے علمبردار آج کیوفلسطینی عوامی کی نسل کشی پر خاموش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے