نوشکی، لیویز فورس کی کامیاب کارواہی منشیات برامد ملزم گرفتار

نوشکی (ڈیلی گرین گوادر)لیویز فورس کی کامیاب کارواہی منشیات برامد ملزم گرفتار لیویز زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ موسی خیل اسسٹنٹ کمشنر شہزاد علی زہری کی ہدایت پر لیویز فورس رسالدار حاجی عصمت اللہ مینگل کی سربراہی میں انچارج گلنگور چیک پوسٹ دفہدار محمد علی سپاہی محمد بخش غلام حیدر اور ظہور احمد پر مشتمل لیویز ٹیم نے دوران چیکنگ جی ایل اہی موٹر کار نمبر AVM.351 گاڈی کے خفیہ خانوں میں چھپائے ہوئے 4 کلوگرام کرسٹل برامد کرکے ملزم گل محمدعابد ولد کشمیرخان سکنہ پدگی دالبندین کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ملزم سے سمگلنگ میں ادتعمال ہونے والی گاڈی بھی قبضے میں لے لیا مزید تفتیش رسالدار لیویز فورس حاجی عصمت اللہ مینگل کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے