شہبازشریف سے چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملاقات دونوں راہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا چئیرمن سینٹ نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا چئیرمن سینٹ نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک بھی دی چئیرمن سینٹ نے اپنے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔
