خالق آباد، تعمیراتی کمپنی کے مزدوروں کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ،4 مزدور زخمی

خالق آباد(ڈیلی گرین گوادر)جوہان کراس بازار کے نزدیک کلی گزک میں پی ٹی اے کے رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ آور آتشیں اسلحے سے فائرنگ جس کی زد میں آکر پی ٹی اے کے چار مزدور زخمی ہوگئے زخمیوں کے نام نزاکت علی ولد جمیل احمد سکنہ پنو عاقل سکھر، عطاء اللہ ولد محمد رفیق، عبدالمنان ولد نجیب اللہ سکنہ دیر کوٹ اور محمد سعید ولد علی اکبر سکنہ مظفرآباد شامل ہیں ایس ایچ لیویز تھانہ خالق آباد منگچر علی اصغرنیچاری لیویز فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے