کوئٹہ، نواں کلی میں گاڑی کی ٹکر سے بچی جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گاڑی کی ٹکر سے بچی جاں بحق ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گاڑی کی ٹکر سے 6سالہ بچی بی بی زارا ولد محمدعزیز جاں بحق ہوگئی جس کی لاش کوضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے