چمن پاک افغان بارڈرباب دوستی کو باب دشمنی بنانے سے گریز کیا جائے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ چمن پاک افغان بارڈرباب دوستی کو باب دشمنی بنانے سے گریز کیا جائے۔شہری شناختی کارڈ سے محروم حکومت پاسپورٹ اور ویزہ مانگ رہے ہیں۔جماعت اسلامی دونوں ممالک کے عوام کوآمدرورفت میں سہولت وآسانی فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔غزہ میں یہودیوں کی دہشت گردی،مسلمانوں کی نسل کشی پر مسلم حکمرانوں،اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ،مسلم حکمرانوں کی غلامی بے حسی ناکامی کی دلیل ہے کاش مسلم ممالک صرف دھمکی دیتے یا پاکستان اس پر پہل کرتاتو یہودی اتنی مظالم نہ کرتے۔مقتدرقوتوں نے مفادپرست قوتوں سے ملکر جمہوریت کی آڑ میں آمریت مسلط کرکے ملک وقوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔زمینداروں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ناکام خارجہ پالیسی،نااہل لوگوں کو قوم پر مسلط کرنے سے قوم مستقل نقصان اُٹھارہی ہے ناکام غلامانہ پالیسیوں کی وجہ سے ہمارے زبردستی قبضہ کرنے والوں افغانستان کے خلاف کرائے کے اڈے دیے جبکہ قبلہ اول کی آزادی، مظلوم فلسطینی ماؤں بہنوں کو یہودیوں سے آزاد کرانے کیلئے صرف دعاؤں مذمتی بیانات پر اکتفاکیا جارہاہے۔یہودی افواج کا غزہ میں ہسپتال وحشیانہ بمباری تاحال جاری مگر امت مسلمہ کے حکمران خواب غفلت کا شکار ہیں غزہ وفلسطین میں امریکہ کے تعاون سے ہرطر ف یہودی دہشت گردی جاری ہے مگر اقوام متحدہ،اوآئی سی اورمسلم حکمران صرف مذمتی بیانات کر اکتفاکر رہے ہیں۔ فلسطینی بچے،ہسپتال عملہ ودیگر افراد کی شہادت اسرائیلی درندگی دہشت گردی اورفلسطینیوں کی نسل کشی ہے۔مسلم حکمرانوں کو خواب غفلت سے بیدار،امریکی غلامی،آمریت سے نکلنا ہوگا بصورت دیگر فلسطین کے بعد دیگر ممالک کی باری ہے۔یہودیوں نے اقوام متحدہ،امریکہ،آئی ایم ایف پر قبضہ کیاہے مسلم حکمران میں غیرت ختم اوآئی سی عملاًخاموش،اقوام متحدہ یہودیوں کاساتھ دے رہی ہے۔دنیا بھر میں امت مسلمہ اور انسانیت سے محبت کرنے والی قوتیں اسرائیلی مظالم پر سراپااحتجاج ہیں۔ہٹلر کی طرح کوئی حکمران ہونا چاہیے جو یہودیوں کو صفحہ ہستی سے مٹائیں۔مسلم حکمرانوں،افواج کے سپہ سالاروں کا فلسطین پر وحشیانہ بمباری،دہشت گردی،نسل کشی پر صرف مذمتی بیانات قابل مذمت ہے۔مسلم حکمرانوں،مسلم افواج کے سپہ سالاروں کی طرف سے اس وقت مذمتی بیانات کی نہیں جہاد کا اعلان،اسرائیل پر حملہ جیسے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی نے پورے ملک میں مسجد اقصیٰ کی آزادی،فلسطینیوں کی نسل کشی رکھوانے،یہودیوں کی دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا آئندہ بھی ہمارااحتجاج جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے