کوئٹہ، شناختی کارڈ اورحساس اداروں کے جعلی کارڈ بنانے والے2 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)کوئٹہ پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ ملکر کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان کوگرفتارکرلیا۔گزشتہ روز ایس پی صدر آصف خان کی سربراہی میں پولیس اور حساس ادارے نے نوحصار میں کارروائی کرتے ہوئے پی او آر کارڈ، شناختی کارڈ اور حساس ادارے کے جعلی کارڈ بنانے میں ملوث مبینہ طورپردو افغان باشندوں کو گرفتارکرلیاگرفتار ملزمان سے جعلی کارڈ اور دستاویزات برآمد کرلی گئی ہے،ملزمان افغان باشندوں کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دیتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے