کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس تھانہ منظورشہید کے ایریا میں کلی شاہنواز کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جانان ولد عبیداللہ نامی شخص سکنہ مشرقی بائی پاس کو تین گولیاں مارکرقتل کردیا گیاہے قتل کے وجہ ذاتی دشمنی بتائی جارہی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ منظورشہید پولیس پہنچ کر نعش کو چھپا ایمبولنس کے ذریعے شیخ زیدہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے