کوئٹہ، سریاب روڈ پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر اینٹی نارکوٹکس کے دفتر پر دستی بم حملہ ANFکے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینک کر فرارہوگئے دستی بم حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے