صحبت پور، 2موٹر سائیکلوں میں تصادم،1 شخص زخمی

صحبت پور(ڈیلی گرین گوادر) پولیس تھانہ میر محمد شہید عادل پور کی حدود میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص زخمی تشویشناک حالت میں جیکب آباد منتقل۔علی مراد گھر جا رہا تھا سامنے سے موٹر سائیکل ٹکرانے سے زخمی ہو گیا۔زخمی نوجوان بلوچ نوجوانوں کا چئرمین ہے۔اطلاع کے مطابق جمل بازار میں بلوچ نوجوانوں کا چئرمین علی مراد کنرانی گھر جاتے ہوئے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان سے ٹکرانے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے جنہیں مزید علاج کے لئے سندھ کے شہر جیکب آباد لے جایا کرتے ہیں۔واقعہ پولیس تھانہ عادل پور(شہید میر محمد) کی حدود سے کچھ فاصلے پر رونما ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے