کوئٹہ،عیسیٰ نگری کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوامدر)کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی۔ایدھی حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے عیسی نگری گلی نمبر 8 میں واقع گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے ایدھی ایمبولینس کے زریعے بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے