خضدار، ٹریفک حادثہ 2، افراد جاں بحق،1زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق 1زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علا قے وہیر کے قریب زامیاد گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار غلام محمد اور زامیاد گاڑی میں سوار عبدالرشید ولد غلام مصطفی ساکن نال جاں بحق جبکہ رحمت اللہ نا می شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے