حب، ٹریفک حادثے میں دو افرادزخمی

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب سوک سینٹر کے سامنے ٹریفک حادثہ دو افراد شدید زخمی. ریسکیو زرائع کے مطابق پیر کے روز حب سوک سینٹر کے سامنے قومی شاہراہ پر تیز رفتار ہائی روف سڑک کنارے کھڑی ٹرک کے پیچھے آکر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ہائی روف میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا. جبکہ ایک واقع میں سیرت چوک پہ موبائل چھیننے والا شخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے دھلائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے