خضدار، دکان پردستی بم حملے، 1شخص زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں دکان پردستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خضدار کے علاقے عمر فاروق چوک پر نامعلوم افراد نے دکان پردستی بم پھینکا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص عطاء اللہ زخمی ہوگیا جسے ہسپتال پہنچادیا گیا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے