کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ئٹہ کے علا قے آڈہ کے قریب ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے جو نشئی کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاکروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے