کراچی سے لاہور جانیوالے ٹرین قافلے میں سوار (ن) لیگی کارکن انتقال کرگیا

کراچی(ڈیلی گرین گوادر)کراچی سے جانے والے ٹرین کے قافلے ’کاروان نواز شریف‘ میں سوار ایک لیگی کارکن انتقال کرگیا۔متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے۔

لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے